’شہباز گل نے بانی پی ٹی آئی کے 2 فون چوری کر کے فیض حمید کو پہنچائے تھے‘

اسلام آباد (7 جنوری 2026): شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل نے بشریٰ بی بی کا سونے کا لوٹا چرایا، عمران خان کے 2 موبائل فون چوری کر کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو پہنچائے تھے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں شیل […]