لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان ون ڈے ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ سرحد پار لوگوں میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی رہی ہے،کوشش ہے انہیں گراؤنڈ میں ہی جواب دیں۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹرکے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ ایک عرصے میں …