ابوظبی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ ہوگیا جس کے بعد نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں قانونی بلوغت کی عمر 18 سال قرار دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل یہ 20 سال کی عمر تھی۔ حکام کے مطابق …