چمن(ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی نے چمن میں لیویز فورس کی حالیہ بھرتیوں کو سنگین، غیر قانونی اور بوگس قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارٹی کے ضلعی رہنماں کا کہنا ہے کہ چمن کو دانستہ طور پر پولیس میں ضم نہیں کیا گیا تاکہ جعلی بھرتیوں کا راستہ ہموار کیا …