سرحد پار کے لوگوں نے اسپورٹس مین اسپرٹ توڑی، شاہین آفریدی

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ سرحد پار کے لوگوں نے اسپورٹس مین اسپرٹ توڑی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ ہماری توجہ کھیل پر ہے کوشش ہوگی کہ روایتی حریف کو میدان میں جواب دیں۔ ایک سوال کے جواب […]