لاہور: یونیورسٹی آف لاہور میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ مکمل ہوش میں آگئی، حالت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیاگیا۔ خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی حالت بہتر ہونے پر آئی سی یو میں زیرعلاج طالبہ کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، لڑکی نے اپنے اہلخانہ سے بات بھی […]