فارم 47 کی حکومت ملازمین کے حقوق سلب کر رہی ہے، چھاپے اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان گرینڈ الائنس وفد کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد۔ وفد میں پیرامیڈیک کے صوبائی صدر شفا مینگل، سینئر نائب صدر سید امین بشر، در محمد ، قائم خان ،ارباب نصراللہ ، رشید زہری ،صاحب جان کاکڑودیگر شامل تھے۔ وفدنے پشتونخوامیپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر …