جعلی حکومت اربوں ضائع کر سکتی ہے مگر ملازمین کیلئے کروڑ نہیں، گرینڈ الائنس قائدین کے گھروں پر چھاپے بند ہوں: ایچ ڈی پی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں ملازمین اتحاد کی تنظیم گرینڈ الائنس کے رہنماوں کی گرفتاری کے لئے انکے گھروں پر چھاپہ مارنے اور چادر و چاردیوری کے تقدس کو پائمال کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جعلی و مسلط کردہ صوبائی حکومت ملازمین کے …