بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے بیٹی سرایاہ ملہوترا کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ کیارا ایڈوانی نے تصویر شیئر کی جس میں میگزین کے سرورق پر وہ خود موجود ہیں جبکہ بیٹی بھی ان کے پاس بیٹھی ہے۔ اداکارہ اپنی بیٹی […]