چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کیسزکی سماعت کرنیوالے 2 ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے 2 ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعدگزشتہ روز رات گئے دونوں ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مئی کے مقدمات کی …