کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کے خلاف گرفتاریوںاور گھروں پر چھاپوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین اپنے حق کی بات کر رہے ہیں حکومت کی جانب سے اپنی ہی تشکیل کردہ …