پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بہت مشکل سے ہم نے صوبے میں امن قائم کیا تھا لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے دوبارہ ہمارا جینا حرام کر دیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کیلئے …