لاہور (7 جنوری 2026): یونیورسٹی آف لاہور میں خودکشی کرنے والے طالبعلم اویس سلطان کے بھائی صہیب سلطان کا اہم بیان سامنے آگیا۔ اویس سلطان کے بھائی صہیب سلطان نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 27 دسمبر 2025 کو یونیورسٹی انتظامیہ نے 2 دن بعد رپورٹ دینے کی یقین […]