سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ورلڈکپ میں بھی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان ٹی […]