لاہور(قدرت روزنامہ)ایٹلس ہونڈا نے سال 2026 کے لیے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی ڈی 70 متعارف کرا دی ہے، جسے جدید خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے سی ڈی 70 (2026) کی قیمت 159,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایٹلس ہونڈا سی ڈی 70 میں 4-اسٹروک او ایچ سی ایئر کولڈ …