ڈھاکا سے ڈائریکٹ کراچی،پروازوں کا شیڈول جاری

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن، بِمان بنگلا دیش ایئرلائنز(Biman Bangladesh Airlines) نے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فضائی روٹ 2012 سے معطل تھا، جسے اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے تناظر میں بحال کیا جا رہا ہے۔ ایئرلائن …