کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدرڈاکٹر آفتاب حسین کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان میں 2025 کے دوران سائنسی بنیادوں پر صحتِ عامہ کی انقلابی پیش رفت، حقیقت پسندانہ پالیسیوں کا قابلِ تحسین ثمر ہے موجودہ اصلاحات اور کامیابیاں عالمی سطح پر تجویز کردہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے اصولوں پر …