بلوچستان ‘ 7 جنوری 2025 پرتشدد واقعات : دہشت گردی، فائرنگ اور حادثات میں 9 افراد جاں بحق ،

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بدامنی، دہشت گردی اور حادثات کے دوران 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ جعفرآباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، تربت اور حب میں دستی بم حملے کیے گئے اور خضدار میں مسافر کوچز کو لوٹ لیا گیا۔ …