اسرائیل نواز مسلح گروہ کا حماس کے 2 مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ

قاہرہ (7 جنوری 2026): اسرائیل نواز مسلح گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں حماس کے 2 مزاحمت کاروں کو شہید کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نواز مسلح گروہ پاپولر فورسز نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے رفح میں ایک چھاپہ مار […]