سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری

سکھر : وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں فوج کی ضرورت نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کچے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے […]