شہریوں کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کا انعقاد، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (8 جنوری 2026): سندھ پولیس نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق شہریوں کیلیے فری ڈرائیونگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں ماہر انسٹرکٹر کی نگرانی میں ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا […]