یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر کرانے کی سہولت فراہم کردی گئی، سہولت چھ شہروں میں دستیاب ہوگی۔ نادرا کے سوشل میڈیا پوسٹ میں تفصیل شیئر کیے گئے ہوئے بتایا گیا یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر کرانے کی سہولت صوبہ […]