پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرض کو جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کے معاہدے میں تبدیل کرنے پر بات چیت جاری ہے۔ دو پاکستانی ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ سال طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کے بعد فوجی تعاون کو مزید عملی شکل دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ رائٹرز کے مطابق یہ... Read more