دبئی (اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ امارات میں 18 سال کی عمر کو قانونی بالغ قرار دیا گیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق اب 18 سال کے بچے کسی سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور انہیں معاہدے کرنے، قرض […]