نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہے، رہنما پی پی پی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک میں نئے صوبے بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہے۔ سابق گورنر پنجاب اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے لاہور میں میڈیا …