دبئی سے افسوسناک خبر، جانی نقصان کی اطلاعات

دبئی (اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات میں المناک سڑک حادثے میں 4 بچے اور ایک خاندان کی ملازمہ جاں بحق ہوگئیں۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ہر پہلو کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حادثہ ابوظہبی دبئی ہائی وے کے قریب الشہامہ میں اس وقت […]