خود کشی کی کوشش کرنے والی لاہور یونیورسٹی کی طالبہ کو ہوش آ گیا ... لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج 21 سالہ طالبہ کو حالت میں بہتری آنے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا