امریکی بحریہ کا وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والےروسی بحری جہاز پرقبضہ

امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈ نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے ایک روسی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحری فورسز طویل عرصے سے اس جہاز کا تعاقب کر رہی تھیں اور اس سے قبل بھی اس پر قبضے کی کوشش کی جا چکی تھی۔ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا کی جانب سے روسی پرچم والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا کھلی بحری قزاقی ہے۔ وزارت کے مطابق آئل ٹینکر بین... Read more