اداروں پر اعتماد نہیں، مدارس کو کسی صورت سرکاری اداروں کے حوالے نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس دینِ اسلام کے محافظ ہیں قرآن و حدیث کے علوم اور ایمان جیسی نعمت کے محافظ ہیں، انہیں کسی صورت سرکاری اداروں کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ راجہ بازار راولپنڈی میں مدرسہ تعلیم القرآن میں دستار بندی کی …