اگاتھا کرسٹیز سیون ڈائلز کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کا لہو گرما دیا

نیٹ فلکس پر اگاتھا کرسٹیز سیون ڈائلز کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم کی کہانی شاہکار ناول پر مبنی اور خفیہ تنظیم کی سرگرمیوں کو دکھاتی ہے۔ بہترین جاسوسی کہانی پر مبنی اگاتھا کرسٹی کا ناول "دی سیون ڈائلز میسٹری” (The Seven Dials Mystery) 1925 کے انگلستان کے پس منظر میں لکھا گیا ایک […]