https://twitter.com/x/status/2008919196563124248 اہل وطن اپنے موبائل فونز کا خاص خیال رکھیں،رشتہ داروں اور خاص طور پر بچوں کو بھی سمجھا دیں کہ ملک میں بلاسفیمی گینگز کھلے عام پھر رہے ہیں اور کسی وقت بھی آپ کو توہین کے خطرناک مقدمات میں پھنسا کر موت کی کوٹھڑی میں بھیج سکتے ہیں۔ان کے پاس ہنی ٹریپ کرنے کی سہولت بھی ہے، اس صورت میں کوئی معزز عدالت یا تفتیشی ادارہ آپ کی مدد نہیں کر پائے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی سرکاری اہلکار بھی اس گینگ کا حصہ ہو کیونکہ جو پکڑے گئے ہیں اُن میں سے کئی ان کے ساتھی تھے۔