شہباز شریف نے ٹیکسی والے سے چند سکے واپس لے لیے

ججز میں کرکٹرز میں کروڑوں روپے بانٹے جا رہے ہیں جبکہ شہباز شریف نے لندن میں ایک ٹیکسی میں سفر کیا تو اس ٹیکسی والے سے چند سکے واپس لے لیے تھے اسے یہ نہیں کہا کہ please keep the change کیونکہ وہ اپنے کمائے پیسے تھے ! رؤف کلاسرا ۔۔ https://twitter.com/x/status/2008077867041648673 ​