پیسوں کی لالچ؛ لائیواسٹریمنگ میں بے تحاشا منشیات کے استعمال نے انفلوئنسر کی جان لے لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔ اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران …