کوئٹہ: نجی ہیلتھ سینٹر کے انکیوبیٹر سے مبینہ طور پر نومولود بچہ غائب ہونے کے بعد پولیس نے عملے کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کوئٹہ کے نمائندے عزیز الرحمان کی رپورٹ کے مطابق جناح روڈ پر واقع نجی ہیلتھ سینٹر سے مبینہ طور پر نومولود بچہ غائب ہونے کا واقعہ […]