کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع، اپلائی کا طریقہ کار جانیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) کینیڈا کی لارینٹین یونیورسٹی نے مختلف تعلیمی پروگراموں میں ملکی اور غیر ملکی طلباء بالخصوص پاکستانیوں کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ اے پی پی کے مطابق یہ وظائف انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی سطح پر فراہم کیے جائیں گے، جس کا مقصد ہونہار اور محنتی طلبہ کو […]