بنگلادیش ایئر لائن کی کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری

کراچی (اوصاف نیوز) بنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کی بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز 29 جنوری جمعرات کو ڈھاکہ سے کراچی کے لیے اڑان بھرے گی۔ بیمان ایئر ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار […]