امریکی ویزے کے مالی تقاضوں میں تبدیلی، نئی ممالک کی فہرست شامل

واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی ویزوں کے لیے مالیاتی ضمانت (بانڈ) لگانے والے ممالک کی فہرست میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے بنگلہ دیش سمیت مزید 25 ممالک کو فہرست میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد بانڈز کی ضرورت والے ممالک کی کل تعداد 38 ہوگئی ہے۔ رپورٹ […]