اسلام آباد (اوصاف نیوز) ملک میں موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹرز کے لیے باقاعدہ پالیسی نافذ کر دی گئی، ابتدائی طور پر یہ لائسنس پندرہ سال کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جدید اور سستی موبائل سروسز کی فراہمی کے اہداف میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے […]