بھارت میں عیسائیوں پر حملے، امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن : بھارت میں کرسمس کے موقع پرہندو شدت پسندوں کی جانب سے عیسائیوں اور گرجا گھروں پر حملے کئے گئے تھے، جس پر امریکا نے اپنا ردعمل دے دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے سوال کیا گیا کہ کیا امریکا کرسمس کے موقع پر بھارت میں عیسائیوں […]