بے لگام جنگلی ہاتھی بپھر گیا، گھر میں گھس کر 6 افراد کو کچل ڈالا

بھارت میں جنگلی ہاتھی نے حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 6 لوگوں کی جان لے لی، حملوں سے پورا ضلع لرز اٹھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک بے قابو جنگلی ہاتھی نے دہشت کی فضا قائم کر رکھی ہے، مختلف علاقوں میں حملوں کے دوران […]