ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے لئے بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی […]