پنجاب میں دھند کا راج تاحال برقرار ہے، شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو بند کردیا گیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے, اوکاڑہ، ساہیوال،کسوال،میاں چنوں،خانیوال، لودھراں اوربہاولپورمیں شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔ موٹروے ایم تھری […]