دلہن کے لباس میں ملنے والی لاشوں کے پیچھے کون تھا؟؟

بھارت کا بدنام زمانہ سیریل کلر ’سائنائیڈ موہن‘ جس کا اصل نام موہن کمار تھا، اس بے رحم قاتل نے 2003سے 2009 کے دوران بھارتی ریاست کرناٹک میں خوف و ہراس پھیلا رکھا۔ اپنے جرائم سے پہلے وہ ایک اسکول ٹیچر کے طور پر ملازمت کرتا تھا اور بظاہر ایک تعلیم یافتہ اور مہذب شخص […]