سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات متاثر ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور سے غازی حضرو انٹرچینج تک بند...