طاقتور لوگوں کا آج کا یہ فیصلہ ہے کہ:"۔۔پی ٹی آئی کو اقتدار میں نہیں آنے دینا۔۔عمران خان اقتدار میں نہیں آسکتے۔۔": منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2008983813779767376 جمہور یہ کہتا ہے کہ جس کو ووٹ زیادہ ملیں، اسے حکومت بنانے کا حق ہے، لیکن "طاقت" یہ کہتی ہے کہ: "نہیں، جمہور نے غلط فیصلہ کیا ہے۔ ایک سیاسی لیڈر نے جمہور کو بیوقوف بنایا ہے۔ اس لیڈر نے پاکستان کے دفاع کے سب سے بڑے ادارے کو ایسا نقصان پہنچایا ہے جو آج تک کسی سیاست دان نے نہیں پہنچایا۔ اس لیے یہ سارا جو جمہور نے کیا ہے، اسے ان... Read more