وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گزشتہ روز گرفتاری کی خبر کے بعد ذرائع ابلاغ پر ان کی تازہ تصاویر شائع ہونا شروع ہوگئی تھیں جو اب مشکوک ہوگئی ہیں۔ تصویر بنانے والے شخص نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ اس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اے آئی […]