مچھلی کو عموماً نمکین ڈش کے طور پر کھایا جاتا ہے لیکن سانگھڑ میں مچھلی کا میٹھا حلوہ بھی بنایا جاتا ہے، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے۔ یہ حلوہ بنانے والے جبار ملاح کہتے ہیں کہ ’اگر آپ اسے کھائیں گے تو بار بار آئیں گے۔‘ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) انہوں نے بتایا کہ اس میں طاقتور چیزیں ڈالی جاتی ہیں، جیسے ڈرائی فروٹ اور دیسی گھی، جس کے باعث یہ بہت ذائقہ دار ہوتا ہے۔ جبار کے مطابق ان کا مچھلی کا حلوہ کھانے نہ صرف سانگھڑ سے بلکہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک سے بھی لوگ آنے لگے ہیں۔ اس کی قیمت تقریباً پانچ ہزار روپے فی کلو ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ہمارے پاکستان کی پہچان بن گئی ہے۔ ’جو بھی کھاتا ہے، وہ کہتا ہے کہ جبار بھائی آپ نے جو فارمولا تیار کیا ہے، کسی نے بھی تیار نہیں کیا ہو گا۔‘ بقول جبار: ’یہ حلوہ طاقتور بھی ہے، صحت کے لیے اچھا بھی ہے اور ذائقہ دار بھی ہے۔‘ سانگھڑ حلوہ مچھلی کو عموماً نمکین ڈش کے طور پر کھایا جاتا ہے لیکن سانگھڑ میں مچھلی کا میٹھا حلوہ بھی بنایا جاتا ہے، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اویس اکرم رحمانی جمعرات, جنوری 8, 2026 - 08:00 Main image:
جبار ملاح کے مطابق ان کا مچھلی کا حلوہ کھانے نہ صرف سانگھڑ سے بلکہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک سے بھی لوگ آنے لگے ہیں (اویس رحمانی/انڈپینڈنٹ اردو
پاکستان jw id: ZAjL394W type: video related nodes: حیدر آباد دکن کا حلوہ ذائقے اور خوشبو کے باعث ثقافت کا حصہ بن گیا عمر کوٹ کی سوغات: ’کرشن کتھری‘ کا مشہور پستے کا حلوہ گوادری حلوہ: وہ سوغات ’جس کے بغیر کوئی مسافر گاڑی نہیں جاتی‘ لاہور: صادق حلوہ پوری ’جہاں ہر چیز دیسی گھی میں بنتی ہے‘ SEO Title: سانگھڑ: مچھلی کا وہ حلوہ جسے آپ ’کھائیں گے تو بار بار آئیں گے‘ copyright: show related homepage: Show on Homepage