"سہیل آفریدی غصے میں نہیں آرہے، وہ صورتحال کو سنبھالا دے رہے ہیں۔ ری ایکٹ نہیں کر رہے"۔حبیب اکرم۔۔ "شاید یہی بات انہیں غصہ دلارہی ہے"- عظمیٰ نعمان۔۔ "وہ جوان آدمی ہے، سٹوڈنٹ لیڈر ہے، سٹوڈنٹ لیڈر میں چوکے چھکے لگانے کی بہت صلاحیت ہوتی ہے، انکے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس کی۔ پھر اور پریس کانفرنس ہوئی اور اب تیسری پریس کانفرنس تھی"۔ حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2008977468301119875 میری معلومات کے مطابق محمود خان اچکزئی سے عمران اسماعیل نے رابطہ کیا۔ محمود... Read more