گوجرانوالہ : پنجاب سیف سٹی کے عملے نے 15 ہیلپ لائن کی ایمرجنسی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے شہری کو اس کا چھینا ہوا موبائل فون واپس دلوا دیا۔ گوجرانوالہ میں 15 ہیلپ لائن پر کال کے ذریعے پنجاب سیف سٹی کی کارروائی میں ایک موبائل فون چھیننے کے واقعے کو سیف سٹی کیمروں، […]