کراچی : ایمبینٹے فرینکفرٹ 2026 صارفین کی اشیاء کی دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی تجارتی نمائش اگلے ماہ فروری میں ہوگی مذکورہ نمائش 06سے 10 فروری 2026 تک میسے فرینکفرٹ جرمنی میں منعقد کی جائے گی۔ میسے فرینکفرٹ ایک بڑا بین الاقوامی نمائشی مرکز ہے جہاں سال بھر میں بہت سی بڑی اور […]